موضع نگاری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی جگہ یا خطے کی نقشہ سازی؛ (تشریحات) اعضائے بدن کی نقشہ سازی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی جگہ یا خطے کی نقشہ سازی؛ (تشریحات) اعضائے بدن کی نقشہ سازی۔